منگلی

( مَنْگَلی )
{ مَن (ن مغنونہ) + گَلی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مریخ کی پیدائش، (مجازاً) تند مزاج غصیلی لڑکی۔
صفت نسبتی
١ - خوش، شاد ؛ خوش قسمت۔