منگنا

( مَنْگِنا )
{ مَن (ن مغنونہ) + گِنا (کسرہ گ مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سرخ رنگ کے پھول کا ایک درخت، مزہ بکسا اور تیز، (غالباً) گلِ دوپہر کا پودا دواؤں میں مستعمل۔