منمیہ

( مَنْمِیَّہ )
{ مَن + می + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑھانے والی، جسم کو نمو دینے والی (قوت)، نامیہ۔