منو

( مَنُو )
{ مَنُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو 14 بتلائے جاتے ہیں)۔
صفت ذاتی
١ - عقلمند، دانا، دانشمند۔