منو سنتھا

( مَنُو سَنْتھا )
{ مَنُو + سَن + تھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منو کا ترتیب دیا ہوا مجموعۂ قوانین، دھرم شاستر۔