فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گوش' کے بعد 'ب' بطور حرف جار لگا کر دوبارہ فارسی اسم 'گوش' لگانے سے مرکب 'گوش بگوش' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء کو "نجیب التواریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔