منوتی

( مَنَوتی )
{ مَنَو (و لین) + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مَن کی آشا پوری ہونے پر بھینٹ چڑھانے کا وعدہ، منت۔