منوتی دار

( مَنَوتی دار )
{ مَنَو (و لین) + تی + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو مال گزاری کا ذمہ دار ہو؛ ضامن۔