منوچہر

( مِنُوچِہْر )
{ مِنُو + چِہْر (کسرہ چ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قدیم فارسی کے مشہور بادشاہ ایرج کا فرزند جسے فردون نے پرورش کیا تھا (عموماً داستانوں اور نظموں میں مستعمل)۔
صفت ذاتی
١ - آسمان جیسے چہرے والا؛ اعلٰی درجے کا۔