منور دھبا

( مُنَوَّر دَھبّا )
{ مُنَوْ + وَر + دَھب + با }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روشن دھبا؛ (طبیعیات) روشنی کا وہ دھبا جو تصویر پر روشنی گزارنے کے لیے ڈالا جاتا ہے۔