گوشت پوست

( گوشْت پوسْت )
{ گوشْت (و مجہول) + پوسْت (و مجہول) }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'گوشت' اور 'پوست' پر مشتمل مرکب 'گوشت پوست' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "سیرۃ النبیۖ، میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گوشت اور کھال، (مجازاً) وجود مادی۔
"گوشت و پوست اور مادیت سے بھرے ہوئے لفظ کا خدا پر مجازاً اطلاق بھی کہاں تک جائز ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٩٣:٤ )