منوں

( مَنوں )
{ مَنوں (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - من کی جمع؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں، بہت سے، بہت زیادہ (وزن میں)۔