منون

( مُنَوَّن )
{ مُنَوْ + وَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر تنوین (دو زبر، دو زیر یا دو پیش کے ذریعے نون کی آواز پیدا کرنا) ہو، تنوین رکھنے والا (حرف جو عموماً عربی حروف تہجی میں سے ہوتا ہے؛ جیسے: فوراً، عمداً، نسلاً بعد نسلاٍ وغیرہ میں ر، د اور ل پر تنوین ہے)۔