منونتر

( مَنْوَنْتَر )
{ مَن + وَن + تَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) چودہ منوؤں (برہما کے بیٹوں) میں سے کسی ایک منو کا بیٹا۔