منڈپ

( مَنْڈَپ )
{ مَن + ڈَپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھولوں وغیرہ سے آراستہ عارضی کمرہ، خیمہ، شامیانہ، جھگی وغیرہ جہاں شادی وغیرہ کا کام ہو، وہ چھپر یا لکڑی کا سائبان جس پر بیل چڑھاتے ہیں۔