منڈیمس

( مَنْڈیمَس )
{ مَن + ڈے (ی مجہول) + مَس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حکم جو عدالت عالیہ کی جانب سے تحت کے عدالت کے نام صدر ہوتا ہے۔