منہ اندھیرے کا

( مُنْہ اَنْدھیرے کا )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + اَن (ن مغنونہ) + دھے + (ی مجہول) + رے + کا }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - صبح سویرے کا، ترکے کے وقت سے، دن نکلنے سے قبل۔