منہ اٹھا کے

( مُنْہ اُٹھا کے )
{ مُن (ن مغنونہ) + اُٹھا + کے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - غرور یا بے پروائی سے، بے خبر ہو کر، مستوں یا اندھوں کی طرح، بے سوچے سمجھے۔