منہ بڑا

( مُنْہ بَڑا )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بَڑا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھانے پینے کا حریص، لالچی: (تحقیراً) بھوکا، مفت خورا۔