منہ بولا بھائی

( مُنْہ بولا بھائی )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بو (و مجہول) + لاا + بھا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پگڑی بدل بھائی، دینی بھائی، بنایا ہوا بھائی۔