منہدی کی ٹٹی

( مِنْہَدی کی ٹَٹّی )
{ مِن (ن مغنونہ) + ہَدی + کی + ٹَٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہندی کی باڑ، آڑ یا پردہ۔