منہزم

( مُنْہَزِم )
{ مُن + ہَذِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شکست کھانے والا، شکست خوردہ، لڑائی سے بھاگ جانے والا، پیٹھ دکھانے والا، بھاگا ہوا۔