منہضم

( مُنْہَضِم )
{ مُن + ہَضِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جو پیٹ میں پچ جائے، ہضم ہونے والا، پچنے والا، ہضم شدہ۔