منہم

( مِنْہُم )
{ مِن + ہُم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ان میں سے؛ جو غیروں میں سے ہوں، مخالفین کے زمرے میں، غیر۔