منہکہ

( مُنْہَکَّہ )
{ مُن + ہَک + کَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ عورت جس کے دشواری اور سخت تکلیف سے بچہ پیدا ہو۔