منہوبہ

( مَنْہُوبَہ )
{ مَن + ہُو + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھینا ہوا (مال)؛ لوٹا ہوا (مال و متاع)۔