منہی عند

( مَنْہی عَنْدُ )
{ مَن + ہی + عَن + ہُو (ضمحہ ہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے نہ کرنے کا حکم ہو، جس سے شرع میں منع کیا گیا ہو، جو حرام ہو۔