منہیہ

( مِنْہِیَّہ )
{ مِن + ہیْ (کسرہ ہ مجہول) + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصنف کا لکھا ہوا، حاشیہ، وہ حاشیہ جو مصنف نے خود لکھا ہو، پاورقی نوٹ، تعلیقہ۔