منیارا

( مَنِیارا )
{ مَنِیا + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس میں جواہرات جڑے ہوئے ہوں، وہ جو جواہرات پہنے ہو، وہ جس کے پاس جواہرات ہوں۔