منیان

( مَنِیان )
{ مَنِیان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہار یا مالا کا جواہر، موتی یا منکا۔