منیب جی

( مُنِیب جی )
{ مُنِیب + جی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ساہوکار کا منشی اور خزانچی، حساب کتاب رکھنے والا، محاسب، منیم۔