منیع المکاں

( مَنِیعُ الْمَکاں )
{ مَنی + عُل (ا غیر ملفوظ) + مَکاں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت زیادہ، مستحکم، بہت زیادہ عزت اور مرتبے والا۔