موانبان

( مُواَنْبان )
{ مُو + اَم + بان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) خلیے میں وہ دھاگہ نما ریٹے جو اگنے کے قابل ہوں جیسا کہ بعض نخز حوینی میں ہوتے ہیں۔