موئے آتش دیدہ

( مُوئے آتِش دِیدَہ )
{ مُو + اے + آ + تِش + دی + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگ کا دکھایا ہوا بال، بال آگ کی گرمی پا کر پیچ دار ہو جاتا ہے، پیچ دار بال۔