مو تراش

( مُو تَراش )
{ مُو + تَراش }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بال کاٹنے والا، حجامت کرنے والا۔