موئے چینی

( مُوئے چِینی )
{ مُو + اے + چی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بال جو چینی کے پیالے وغیرہ میں چٹخنے سے پڑ جاتا ہے۔