موئے خمیر

( مُوئے خَمِیر )
{ مُو + اے + خَمِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تار جو خمیر کیے ہوئے آٹے وغیرہ میں موئی یا پیڑا توڑنے پر اٹھتا ہے۔