موسی

( مُوسی )
{ مُو + سی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بال کی طرح؛ (مجازاً) باریک (کمر کے لیے مستعمل)۔