موتھا

( موتھا )
{ مو (و مجہول) + تھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی گھاس جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں جنہیں بھون کر کھاتے ہیں۔