موٹھ

( موٹھ )
{ موتھ (و مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا غلہ یا اناج جو سرخ رنگ کا مونگ کے برابر ہوتا ہے، موٹ، لاط: (Phaseolus Acontifolium)۔