موجدار

( مَوجْدار )
{ مَوج (و لین) + دار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موج کا تحتی، موج رکھنے والا، موجی، جس میں لہریں اٹھتی ہوں؛ (مجازاً) منحنی، لہریے دار۔