موجدان

( مُوجِدان )
{ مُو + جِدان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موجد کی جمع، ایجاد کرنے والے، بتانے والے، پہلی بار پیدا کرنے والے، بانی؛ تراکیب میں مستعمل۔