موجودات

( مَوجُودات )
{ مَو (و لین) + جُو + دات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالٰی نے پیدا کی ہیں۔