موجہء بحر

( مَوجَہءِ بَحرْ )
{ مَو (و لین) + جَہ + اے + بَحرْ (فتحہ ب مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کی بڑی لہر، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قحر کی وجہ سے ہوتا ہے۔