موجہ

( مُوَّجَہ )
{ مُوَج + جَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قابل توجہ، مقبول، مدلّل، پسندیدہ پائے کا، کسی خوبی کی وجہ سے مشہور، خوب، مرغوب، عمدہ، جس کی طرف منھ کیا جائے، وجہ موجہ۔