انگریزی زبان سے ماخوذ صفت 'گولڈن' کے ساتھ انگریزی اسم 'جوبلی' پر مشتعمل مرکب 'گولڈن جوبلی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٨٥ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔