موچرس

( موچْرَس )
{ موچ (و مجہول) + رَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سینبھل کے درخت کا گوند جو یونانی دواؤں میں مستعمل ہے۔