موچری[2]

( موچْری[2] )
{ موچ (و مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمرہ یا ہال جہاں مردوں کو رکھا جاتا ہے، مُردہ خانہ۔