موچن[1]

( موچَن[1] )
{ مو (و مجہول) + چَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موچی کی بیوی، کفش دوز کی بیوی یا لڑکی۔