موچنڈی

( مُوچَنْڈی )
{ مُو + چَن + ڈی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (جراحت) ایک قسم اوزار جس میں چھوٹے چھوٹے دانت ہوتے ہیں، یہ سخت زخموں سے گوشت یا بچے ہوئے چمڑے نکالنے کے کام آتا ہے۔